menu close

    رضوان دیوان

    • آزاد ڈائریکٹر

    جناب رضوان دیوان 2018میں اینگرو کارپوریشن کے بورڈ میں شامل ہوئے۔

    جناب دیوان صاحب نوواٹیکس لمیٹڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ہیں،یہ جی اینڈ ٹی گروپ آف کمپنیز کاحصہ ہے، یہ گروپ پاکستان میں ہوم ٹیکسٹائل، گارمنٹس، پولیسٹر ٹیکسائل اور پیکیجنگ ریسن پروڈکٹس میں پاکستان کا بڑا نام ہے۔دیوان صاحب کئی گروپ کمپنیوں کے بورڈزمیں ڈائریکٹر کے طورپر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

    جناب رضوان دیوان انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، کراچی میں پڑھاتے بھی رہے ہیں جو کہ ان کی مادر عملی ہے اور انہوں نے وہاں سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کررکھی ہے۔