menu close
    تاریخ

    جدت،سرمایہ کاری،اثرانگیزی کی میراث

    شروع سے آخر تک کا سفر

    اینگرو جب سے وجود میں آیا ہے، فرٹلائزر بنانے اور خریدوفروخت کرنے والی کمپنی کے ساتھ ساتھ پاکستان کا واحد بڑا مرکب بننے تک، بےحد کامیابی حاصل کی ہے۔ یہاں ایک نظر ہمارے شروع سے آخر تک کے سفر پر، جس میں زوردار سرمایہ کاری، جو اسٹیک ہولڈرز کے زیادہ سے زیادہ فوائد پر اثراندز کرتی ہیں۔

    2020
    Engro wins UNGC Sustainability Award for second consecutive year in recognition of promoting UNGC Principles and Sustainable Development Goals. 1
    Engro wins UNGC Sustainability Award for second consecutive year in recognition of promoting UNGC Principles and Sustainable Development Goals.
    Engro Fertilizers and MCB Bank introduce first electronic bank guarantee solution in Pakistan. 2
    Engro Fertilizers and MCB Bank introduce first electronic bank guarantee solution in Pakistan.
    Thar Coal Block-II mine and power projects complete first year of successful operations. 3
    Thar Coal Block-II mine and power projects complete first year of successful operations.
    Pakistan Onshore LNG invites Expression of Interest to set up Pakistan’s first onshore LNG terminal. 4
    Pakistan Onshore LNG invites Expression of Interest to set up Pakistan’s first onshore LNG terminal.
    Engro Foundation signs 3-yr MoC with Gates Foundation. 5
    Engro Foundation signs 3-yr MoC with Gates Foundation.
    Hussain Dawood, Engro, Dawood Hercules group and his family pledge a contribution of PKR 1bn in services, kind and cash to combat COVID-19. 6
    Hussain Dawood, Engro, Dawood Hercules group and his family pledge a contribution of PKR 1bn in services, kind and cash to combat COVID-19.
    Engro bags the highest number of Global Diversity & Inclusion Benchmark (GDIB) Awards 2020. 7
    Engro bags the highest number of Global Diversity & Inclusion Benchmark (GDIB) Awards 2020.
    Excelerate Energy L.P. (Excelerate) and Engro Elengy Terminal Ltd (EETL) sign a Heads of Agreement (HOA) for the expansion of the EETL liquefied natural gas (LNG) import terminal located in Port Qasim, Pakistan. 8
    Excelerate Energy L.P. (Excelerate) and Engro Elengy Terminal Ltd (EETL) sign a Heads of Agreement (HOA) for the expansion of the EETL liquefied natural gas (LNG) import terminal located in Port Qasim, Pakistan.
    2019
    EPTLاور SECMCنے تھر کو ل پروجیکٹ کے پہلے فیز کے کمرشل آپریشنز کا اعلان کیا 9
    EPTLاور SECMCنے تھر کو ل پروجیکٹ کے پہلے فیز کے کمرشل آپریشنز کا اعلان کیا
    اینگرو نے اینگرو انفراشیئر کے نام سے ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے شعبے میں کام کا آغاز کیا 10
    اینگرو نے اینگرو انفراشیئر کے نام سے ٹیلی کام انفراسٹرکچر کے شعبے میں کام کا آغاز کیا
    اینگرو نے پی ایس ایل کے سیزن 4میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کی اور چیمپئن شپ جیت گیا 11
    اینگرو نے پی ایس ایل کے سیزن 4میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کی ٹائٹل اسپانسرشپ حاصل کی اور چیمپئن شپ جیت گیا
    اینگرو ایلنجی ٹرمینل لمیٹڈ نے 200شپ ٹو شپ ٹرانسفرز(STS)مکمل کیں۔ 12
    اینگرو ایلنجی ٹرمینل لمیٹڈ نے 200شپ ٹو شپ ٹرانسفرز(STS)مکمل کیں۔
    تاریخ رقم کرتے ہوئے اینگرو نے تھر کول سے 330میگا واٹ کا پاور پلانٹ کامیابی کے ساتھ شروع کیا 13
    تاریخ رقم کرتے ہوئے اینگرو نے تھر کول سے 330میگا واٹ کا پاور پلانٹ کامیابی کے ساتھ شروع کیا
    2018
    اینگرو نے کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ میں اینگرو لیڈر شپ اکیڈمی کا آغاز کیا 14
    اینگرو نے کراچی اسکول آف بزنس اینڈ لیڈرشپ میں اینگرو لیڈر شپ اکیڈمی کا آغاز کیا
    اینگرو نے ایلنجی ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ میں 29فیصد شیئر ہولڈنگ کے لیے ڈچ گیانٹ رائل ووپاک کے ساتھ ڈیل مکمل کی۔یہ معاہدہ اینگرو اور رائل ووپاک کے درمیان ملکی اور بیرونی سطح پر مشترکہ منصوبہ جات کے لیے اپنے وسائل اور مہارتوں کو بروئے کار لانے میں راستہ ہموار کرے گا۔ 15
    اینگرو نے ایلنجی ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ میں 29فیصد شیئر ہولڈنگ کے لیے ڈچ گیانٹ رائل ووپاک کے ساتھ ڈیل مکمل کی۔یہ معاہدہ اینگرو اور رائل ووپاک کے درمیان ملکی اور بیرونی سطح پر مشترکہ منصوبہ جات کے لیے اپنے وسائل اور مہارتوں کو بروئے کار لانے میں راستہ ہموار کرے گا۔
    اینگرو پولی مر اور کیمیکلزنے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC)سے ایک بلین ڈالر کے توسیعی منصوبہ کے لیے 35ملین امریکی ڈالر حاصل کئے۔ 16
    اینگرو پولی مر اور کیمیکلزنے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC)سے ایک بلین ڈالر کے توسیعی منصوبہ کے لیے 35ملین امریکی ڈالر حاصل کئے۔
    اینگرو انرجی سروسز لمیٹڈ نے تھل نووا پاور لمیٹڈ کے ساتھ پروجیکٹ مینجمنٹ کے لیے MoUپر دستخط کئے، اس کمپنی میں تھل لمیٹڈ اور نوواٹیکس لمیٹڈ کا اکثریتی حصہ ہے۔ 17
    اینگرو انرجی سروسز لمیٹڈ نے تھل نووا پاور لمیٹڈ کے ساتھ پروجیکٹ مینجمنٹ کے لیے MoUپر دستخط کئے، اس کمپنی میں تھل لمیٹڈ اور نوواٹیکس لمیٹڈ کا اکثریتی حصہ ہے۔
    ینگرو فرٹیلائزرز نے ایگری بزنس سلوشنز میں 50سال پورے ہونے کی خوشی منائی 18
    ینگرو فرٹیلائزرز نے ایگری بزنس سلوشنز میں 50سال پورے ہونے کی خوشی منائی
    اینگرو فرٹیلائزرز نے PASایوارڈز میں ”ایگر ی کلچر اور متعلقہ شعبہ جات“ کی کیٹگر ی میں ”عام آدمی نہیں“ کیمپین پر PASایوارڈ جیتا۔ 19
    اینگرو فرٹیلائزرز نے PASایوارڈز میں ”ایگر ی کلچر اور متعلقہ شعبہ جات“ کی کیٹگر ی میں ”عام آدمی نہیں“ کیمپین پر PASایوارڈ جیتا۔
    کرکٹ کے لیے ہماری لگن کی تکمیل، اینگرو نے پی ایس ایل سیزن3میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو اسپانسر کیا۔ 20
    کرکٹ کے لیے ہماری لگن کی تکمیل، اینگرو نے پی ایس ایل سیزن3میں کوئٹہ گلیڈئیٹرز کو اسپانسر کیا۔
    2017
    اینگرو ڈجیٹل نے علاقے کی انڈسٹریل کمپنیوں کی پروسیس میں مہارت اور اثاثہ جات کے استحکام میں معاونت کے لیے بک مین سے کاروباری اتحاد قائم کیا۔ 21
    اینگرو ڈجیٹل نے علاقے کی انڈسٹریل کمپنیوں کی پروسیس میں مہارت اور اثاثہ جات کے استحکام میں معاونت کے لیے بک مین سے کاروباری اتحاد قائم کیا۔
    اس پارٹنر شپ سے اینگرو کو کئی صنعتوں سے متعلق ورٹیکل ڈومین کی معلومات میں پختگی کے ساتھ GEکے ورلڈ کلاس ایپلی کیشن پلیٹ فارم سے آشنائی حاصل ہوئی۔بک مین کا ایکو سسٹم میں شراکت دار بننا اس اتحاد کی تکمیل ہے جس سے صنعتی شعبے میں توانائی، پانی، ماحول اورایسٹ مینجمنٹ جیسی یوٹیلیٹی کی ضروریات کو بااعتماد انداز میں پورا کیا جارہا ہے۔
    اینگرو نے پاکستان کے لاجسٹکس کے شعبے میں مواقع کی تلاش کے لیے IFCکے ساتھ شراکت داری کی۔ 22
    اینگرو نے پاکستان کے لاجسٹکس کے شعبے میں مواقع کی تلاش کے لیے IFCکے ساتھ شراکت داری کی۔
    آئی ایف سی کی ٹیکنیکل سپورٹ سے، اینگرو کئی صنعتوں مثلاً ایگری کلچر، ریسٹورنٹس او ر ہیلتھ کیئر کو ویئر ہاؤسنگ اور لاجسٹک سلوشن فراہم کرنے کے لیے ایک مربوط پلیٹ فارم حاصل کرنے اور تیار کرنے میں کامیاب رہا جس سے ان صنعتوں کو بااعتماد TCLسلوشن ملنے سے ان کی توجہ اپنے اصل بزنس پر رہی۔
    اینگرو ایلنجی ٹرمینل پرائیویٹ لمیٹڈ (EETPL)نے اضافی گیس کے لیے ایس ایس جی سی کے ساتھ LSAپر دستخط کئے۔ 23
    اینگرو ایلنجی ٹرمینل پرائیویٹ لمیٹڈ (EETPL)نے اضافی گیس کے لیے ایس ایس جی سی کے ساتھ LSAپر دستخط کئے۔
    ایس ایس جی سی اور EETPLکے درمیان معاہدے میں حالیہ ترمیم کے بعد، اضافی 200MMSCFDکے نرخ 0.1745 USD/MMBTUہوں گے، جوکہ پورے ریجن کے اعتبارسے کم ہوں گے اور اس سے 600 MMSCFDکی مجموعی قیمت کم ہوکر 0.4799 USD/MMBTUہوجائے گی۔
    2016
    GEکے ساتھ صنعتی اتحاد قائم کیا 24
    GEکے ساتھ صنعتی اتحاد قائم کیا
    GEاور اینگرو کارپوریشن نے صنعتوں کو جدید بنانے کے کام کو تیز کرنے کے لیے ڈجیٹل انڈسٹریل الائنس قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے۔
    فریز لینڈ کیمپینا نے اینگرو فوڈز کے ساتھ کاروباری شراکت داری کی 25
    فریز لینڈ کیمپینا نے اینگرو فوڈز کے ساتھ کاروباری شراکت داری کی
    اینگرو نے فریز لینڈ کیمپینا پاکستان ہولڈنگ BVکو اینگرو فوڈز کے 51فیصد شیئرز فروخت کئے۔ نتیجتاً، اینگرو کارپوریشن اس وقت 40فیصد کی قابل قدر اونرشپ کے ساتھ اینگرو فوڈز کی دوسری بڑی شیئر ہولڈر ہے۔
    2015
    50سالہ جشن منایا 26
    50سالہ جشن منایا
    اینگرو کے قیام کو 50سال کی مدت پوری ہوئی۔
    ایلنجی ٹرمینل نے اپنے آپریشنز کا آغاز کیا 27
    ایلنجی ٹرمینل نے اپنے آپریشنز کا آغاز کیا
    EETLنے دنیا کا تیز ترین ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرتے ہوئے مارچ میں اپنے کمرشل آپریشنز کا آغاز کردیا
    2014
    اینگرو نے ایل این جی سروس کا معاہدہ سائن کیا۔ 28
    اینگرو نے ایل این جی سروس کا معاہدہ سائن کیا۔
    اینگرو نے ایل این جی ٹرمینل کے قیام کے لیے LNGسروس ایگریمنٹ(LSA)پر دستخط کئے۔
    اینگرو پاورجن قادر پور 29
    اینگرو پاورجن قادر پور
    اینگرو پاورجن قادر پور لمیٹڈ نے آفر فار سیل (OFS)کے ذریعے کامیاب لسٹنگ کا اہتمام کیا، جس میں 2.24گنا زیادہ تک پبلک اشو اوور سبسکرائب ہوا۔
    اینگرو اسلامک روپیہ 30
    اینگرو اسلامک روپیہ
    اینگرو نے جون 2014میں کامیابی کے ساتھ اینگرو اسلامی روپیہ کا آغاز کیا۔
    تھر کول پروجیکٹ 31
    تھر کول پروجیکٹ
    اینگرو نے تھر کول پروجیکٹ کے بلاک IIپر گراؤنڈ ورک کا آغاز کیا۔
    2013
    اوورسیز انرجی پروجیکٹ 32
    اوورسیز انرجی پروجیکٹ
    اینگرو نے نائیجیریا میں پاور پروجیکٹ میں شمولیت اختیار کی۔
    IPO اوور سبسکرائبڈ 33
    IPO اوور سبسکرائبڈ
    اینگرو فرٹیلائزرز نے کامیاب IPOکا اہتمام کیا، تین گنا زیادہ اوورسبسکرائبڈ
    2012
    ایلنجی ٹرمینل 34
    ایلنجی ٹرمینل
    ایلنجی ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ قائم کیا گیا ہے۔
    2011
    اینگرو ایکسی لینس ایوارڈز 35
    اینگرو ایکسی لینس ایوارڈز
    اینگرو نے پہلی بار اینگرو ایکسی لینس ایوارڈز کی میزبانی کی۔
    الصفا حلال 36
    الصفا حلال
    اینگرونے کینیڈا میں الصفا حلال حاصل کیا۔
    ایگزمپ FZE 37
    ایگزمپ FZE
    اینگرو ایگزمپ FZE، دبئی میں ایک ٹریڈنگ حب قائم کیاگیا ہے۔
    2010
    برانڈ کی پہچان میں یکسانیت 38
    برانڈ کی پہچان میں یکسانیت
    اینگرو نے اپنے تمام بزنسز کے برانڈز کی پہچان کو یکسانیت دینے کے لیے لوگو میں تبدیلی کا فیصلہ کیا
    سنگل ٹرین یوریا،امونیاپلانٹ 39
    سنگل ٹرین یوریا،امونیاپلانٹ
    اینگرو نے دنیا کے سب سے بڑے سنگل ٹرین یوریا،ا مونیا پلانٹ کی تعمیر مکمل کی،جو 2.3ملین ٹن کی مجموعی صلاحیت کاحامل ہے۔
    اینگرو روپیہ کا آغاز 40
    اینگرو روپیہ کا آغاز
    اینگرو نے اینگرو روپیہ کے نام سے ریٹیل شعبہ کے لیے پہلا ٹرم فنانس سرٹیفکیٹ جاری کیا۔
    اینگرو کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا 41
    اینگرو کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا
    اینگرو کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کو ایک بڑے ادارے میں ضم کرتے ہوئے اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کو ایک ہولڈنگ کمپنی کے طورپر قائم کیا گیا۔
    2009
    سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی 42
    سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی
    اینگرو نے پاکستان کے سب سے بڑے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ میں شامل ہوکر سندھ حکومت کے ساتھ سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی قائم کی۔
    اینگرو پولی مر 43
    اینگرو پولی مر
    اینگرو پولی مر کی بیک انٹی گریشن مکمل ہوئی۔
    2007
    توسیعی پروجیکٹ 44
    توسیعی پروجیکٹ
    اینگرو نے 1.3mt Enven توسیعی منصوبہ شروع کیا، یہ 1.1بلین امریکی ڈالرز کی سب سے بڑی صنعتی سرمایہ کاری تھی۔
    2006
    حسین داؤد چیئرمین کمپنی کے چیئر مین بنے۔ 45
    حسین داؤد چیئرمین کمپنی کے چیئر مین بنے۔
    حسین داؤد اینگرو کارپوریشن کے چیئرمین بنے۔
    پہلی رمضان کیمپین 46
    پہلی رمضان کیمپین
    اینگرو نے اولپرز کے لیے پہلا ٹی وی کمرشل شروع کیا(تھیمٹک، رمضان کیمپین)
    فوڈز بزنس 47
    فوڈز بزنس
    اینگرو نے فوڈز کے بزنس میں شمولیت اختیار کی اور سکھر میں ملک پروسیسنگ پلانٹ قائم کیا۔
    2005
    انرجی بزنس 48
    انرجی بزنس
    اینگرو نے انرجی کے بزنس میں شمولیت اختیار کرتے ہوئے فلیئرڈ گیس پر چلنے والے 220میگا واٹ کے پاور پلانٹ پر کام کا آغاز کیا۔
    2003
    اینگرو ایگزمپ کا باضابطہ آغاز کیا 49
    اینگرو ایگزمپ کا باضابطہ آغاز کیا
    اینگرو ایگزمپ کو ایک ٹریڈنگ ادارے کے طورپر باضابطہ شروع کیا گیا،جوکہ پاکستان میں فاسفیٹ،پوٹاش اورزنک والے فرٹیلائزرز کا سب سے بڑا امپورٹر بن گیا۔
    اینگرو نے آٹومیشن میں قدم رکھا 50
    اینگرو نے آٹومیشن میں قدم رکھا
    اینگرو نے آٹومیشن/کنٹرول بزنس میں شمولیت اختیارکرتے ہوئے Avanceonمیں اکثریتی حقوق حاصل کئے۔
    اینگرو کی آمدنی 51
    اینگرو کی آمدنی
    اینگرو نے 12بلین روپے آمدنی حاصل کرنے کا سنگ میل عبور کیا۔
    2002
    انرجی بزنس 52
    انرجی بزنس
    DHگروپ پیٹرن شیئر ہولڈر بنا
    2000
    اینگرو زرخیز کا آغاز 53
    اینگرو زرخیز کا آغاز
    اینگرو نے پورٹ قاسم کراچی میں NPKپلانٹ قائم کرتے ہوئے اینگرو زرخیر کا آغاز کیا، یہ فرٹیلائزر کا برانڈڈ NPKبلینڈ ہے۔
    1997
    اینگرو نے پیٹروکیمیکلز میں قدم رکھا 54
    اینگرو نے پیٹروکیمیکلز میں قدم رکھا
    اینگرو نے مٹسوبشی اور اساہی گلاس کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے پاکستان میں سول مینوفیکچررکے طورپر پیٹروکیمیکل کے کاروبار میں قدم رکھا۔
    1995
    کیمیکل اسٹوریج اور ہینڈلنگ بزنس 55
    کیمیکل اسٹوریج اور ہینڈلنگ بزنس
    اینگرو نے نیدر لینڈ کے رائل ووپاک کے ساتھ جوائنٹ وینچر کے ذریعے کیمیکل اسٹوریج اور ہینڈلنگ کے کاروبار کا آغاز کیا۔
    1993
    پاک ون 600کی تکمیل 56
    پاک ون 600کی تکمیل
    اینگرو نے اپنے پہلے اسٹارٹ اپ سے قبل توسیعی منصوبے کے نتیجے میں 268,000ٹن سے 600,000ٹن سالانہ پیداوار کی صلاحیت حاصل کی۔
    1991
    کمپنی نے خریداری کی قیادت کی 57
    کمپنی نے خریداری کی قیادت کی
    ایگزون نے دنیا بھر میں اپنے فرٹیلائزر کے بزنس سے سرمایہ واپس لینے کا فیصلہ کیا، ملازمین کی طرف سے خریداری کے ذریعے کمپنی کودوبارہ اینگرو کیمیکل پاکستان لمیٹڈ کانام دیا گیا۔
    1978
    کمپنی کو ایگزون کیمیکل کا دوبارہ نام دیا گیا 58
    کمپنی کو ایگزون کیمیکل کا دوبارہ نام دیا گیا
    Essoپاکستان فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کو ایک بار پھر ایگزون کیمیکل پاکستان لمیٹڈکا نام دیا گیا۔
    1968
    یوریا پلانٹ کی تنصیب عمل میں آئی 59
    یوریا پلانٹ کی تنصیب عمل میں آئی
    یوریا پلانٹ لگایا گیا، یہ پاکستان کی تاریخ میں نجی شعبے کی سب سے بڑی سرمایہ کاری تھی۔
    1965
    Essoپاکستان فرٹیلائزر کمپنی 60
    Essoپاکستان فرٹیلائزر کمپنی
    Essoپاکستان فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کے نام سے فرٹیلائزر کی تیاری اور فروخت کے لیے کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔
    1957
    ماری گیس فیلڈ 61
    ماری گیس فیلڈ
    Essoموبل جوائنٹ وینچر کے ذریعے ماری گیس فیلڈ دریافت ہوئی۔