menu close

    حسین داؤد عہد کے سالوں کے اثرات کا پیش نظارہ کریں اور پاکستان میں COVID-19 کا مقابلہ کرنے میں ایک عاجز کردار ادا کرنے میں ہماری مدد کریں۔

    visit: hussaindawoodpledge.com
    covid 19
    ×
    × covid 19

    Learn about what Engro has done to ensure employee safety while keeping businesses running during the COVID-19 pandemic.

    read more
    جائزہ

    وطن کی ترقی سے پیوستہ

    اینگرو ایک ایسی داستان ہے جو پاکستان کی ترقی کے ساتھ پوری طرح گندھی ہوئی اور تانے بانے کی طرح پیہم و پیوستہ ہے ۔ پاکستان کیلئے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کی جستجو میں اینگروملک کو درپیش مشکلات و چیلنجز کو حالات بدلنے کے مواقع کے طور پر دیکھتا ہے۔

    غیرآباد علاقوں میں معدنیات کی تلاش وحصول اورسب سے آگے جاکر مسائل کے حل کے حوالے سے نہ صرف اینگرو توانائی،زراعت، کیمیکلز اور غذائیت کے شعبوں میں مصنوعات و خدمات کا سرکردہ فراہم کنندہ بن کر ابھرا ہے،بلکہ اپنے تمام شراکت داروں کی امیدوں پر پورا اترنے کے وعدے کو مسلسل نبھارہا ہے۔

    مزید پڑھیں
    نالج سینٹر

    اینگرو کی جانب سے تازہ ترین معلومات

    اینگروکارپ میں ٹیکنالوجی اور جدت کا اگلامرحلہ کہاں عمل پذیر ہے؟
    تازہ ترین معلومات جاننے کیلئے نیچے پڑھیے

    press releases

    September 18, 2020

    SECMC partners with HANDS to plant 20,000 trees

    ISLAMKOT, Thursday, September 17: In a major push for increasing green cover, Sindh Engro Coal Mining Company (SECMC) has announced a collaboration with HANDS Pakistan for plantation of 20,000 saplings across Tharparkar.

    پریس ریلیز
    4 نومبر, 2020

    اینگرو فرٹیلائزرز اور بینک آف پنجاب نے کسانوں کومدد فراہم کرنے کیلئے معاہدے پر دستخط کردیئے معاہدے کے تحت کسانوں کو گوداموں کی رسیدوں پر مالی اعانت فراہم کی جائے گی

    کراچی: پاکستان میں غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز اور بینک آف پنجاب نے آنے والےموسمِ سرما میں ساہیوال اور مرید کے میں مکئی اور باسمتی چاول کی فصل کیلئے کسانوں، تاجروں اور پروسیسروں کو گوداموں کی رسید پر مالی اعانت فراہم کرنے کی غرض سے اشتراک کیا ہے۔

    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    meet the team
    اینگرو میں زندگی

    پیشہ ورانہ ترقی کا اتصال
    سماجی ذمہ داری سے ہوتا ہے

    کیاآپ تبدیلی کا حصہ بننے کیلئے تیارہیں
    !اور مستقبل تراشنا چاہتے ہیں؟ اینگرو کمیونٹی میں شامل ہوں

    اپلائے کریں !